0
Sunday 30 Jun 2024 12:15

برطانیہ، انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس کی تعداد میں کمی سے یونیورسٹیز کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ

برطانیہ، انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس کی تعداد میں کمی سے یونیورسٹیز کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ
اسلام ٹائمز۔ امیگریشن قوانین میں سختی کیوجہ سے برطانیہ میں انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس کی تعداد میں کمی سے یونیورسٹیز کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یارکشائر کی 10 بڑی یونیورسٹیز میں سے 4 خسارے میں چلی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی کچھ یونیورسٹیز کو عملے اور کورسز کی تعداد کم کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ امیگریشن قوانین میں سختی کی وجہ سے غیر ملکی طلبہ میں کمی آئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 1144748
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش