QR CodeQR Code

برطانیہ، انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس کی تعداد میں کمی سے یونیورسٹیز کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ

30 Jun 2024 12:15

برطانوی میڈیا کے مطابق یارکشائر کی 10 بڑی یونیورسٹیز میں سے 4 خسارے میں چلی گئی ہیں، یونیورسٹیز کو عملے اور کورسز کی تعداد کم کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔


اسلام ٹائمز۔ امیگریشن قوانین میں سختی کیوجہ سے برطانیہ میں انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس کی تعداد میں کمی سے یونیورسٹیز کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یارکشائر کی 10 بڑی یونیورسٹیز میں سے 4 خسارے میں چلی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی کچھ یونیورسٹیز کو عملے اور کورسز کی تعداد کم کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ امیگریشن قوانین میں سختی کی وجہ سے غیر ملکی طلبہ میں کمی آئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 1144748

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1144748/برطانیہ-انٹرنیشنل-اسٹوڈنٹس-کی-تعداد-میں-کمی-سے-یونیورسٹیز-کے-دیوالیہ-ہونے-کا-خدشہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org