0
Wednesday 26 Jun 2024 22:42

غزہ پر اسرائیلی حملے نسل کشی ہیں، طالبان کا سیاسی دفتر

غزہ پر اسرائیلی حملے نسل کشی ہیں، طالبان کا سیاسی دفتر
اسلام ٹائمز۔ قطر میں طالبانی سیاسی دفتر کے سربراہ سہیل شاہین نے اعلان کیا ہے کہ ہم غزہ کے بے دفاع عوام کے خلاف غاصب اسرائیلی رژیم کی جارح افواج کے جنگی جرائم کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے غاصب صیہونی رژیم کے کھلے جنگی جرائم کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی کہ فلسطینی عوام کے خلاف انجام پانے والے یہ انسانیت سوز حملے نسل کشی ہیں!

سہیل شاہین نے زور دیتے ہوئے کہا کہ تمام آزادی پسند و باضمیر لوگ کہ جو انسانی حقوق کے حقیقی محافظ ہیں، بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کو روکنے کے لئے متحد ہو جائیں!
خبر کا کوڈ : 1144041
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش