0
Saturday 22 Jun 2024 19:56

سرینگر میں بین المذاہب مکالمے پر ایک روزہ کانفرنس کا اہتمام

  • کرسچن کمیٹی اور متحدہ پیس الائنس کے اشتراک سے سرینگر میں بین المذاہب مکالمے پر ایک روزہ کانفرنس کا اہتمام

    کرسچن کمیٹی اور متحدہ پیس الائنس کے اشتراک سے سرینگر میں بین المذاہب مکالمے پر ایک روزہ کانفرنس کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر کرسچن کمیٹی نے متحدہ پیس الائنس کے اشتراک سے ٹیگور ہال سرینگر میں بین المذاہب مکالمے پر ایک روزہ کانفرنس کا اہتمام کیا گیا، کانفرنس میں نیشنل دلت واچ کے نمائندوں کے علاوہ نئی دہلی، حیدرآباد، چنئی، کلکتہ، کوچی اور لکھنؤ سے بھی مہمانان گرامی نے شرکت کی تھی۔ کانفرنس میں سماجی و سیاسی کارکنوں، سرکردہ مذہبی اسکالرز، وکلاء، ماہرین تعلیم، مصنفین، صحافیوں اور طلباء نے اس بات پر اتفاق کیا کہ مذہب کو ہتھیار و بنیاد بنا کر سیاسی رنگ دیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے میں نفرت اور عداوت پھیلا کر مختلف مذاہب میں تقسیم کی سیاست کو ختم کرنے کے لئے وسیع تر امن اور ہم آہنگی کے لئے بین المذاہب مکالمے کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے۔ کانفرنس سے عوامی نیشنل کانفرنس کے نائب صدر مظفر شاہ، کلکتہ سے او پی شاہ، حکیم عبدالرشید (اے پی ایچ سی)، کشمیری پنڈت کمیٹی کے لیڈر سنتوش کمار، ڈاکٹر عبدالرشید، ڈاکٹر محمد سمیر شفیع صدیقی، حمید اللہ حمید، پروفیسر ایم بی ماگرے، ڈاکٹر شیخ غلام رسول چیئرمین جموں و کشمیر آر ٹی آئی موومنٹ، ثاقب مخدوم اور میر شاہد سلیم نے شرکت کی جبکہ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام اور میرواعظ عمر فاروق کو انتظامیہ کی جانب سے کانفرنس میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 1143158
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش