0
Wednesday 26 Jun 2024 20:13

کراچی میں جمعرات اور جمعہ کو گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع

کراچی میں جمعرات اور جمعہ کو گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع
اسلام ٹائمز۔ کراچی میں جمعرات اور جمعہ کو گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں جمعرات اور جمعے کی بارش سے قبل آندھی کا بھی امکان ہے۔ شہر کے مضافات سمیت دیگر مقامات پر بھی بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس دوران ہلکی سے لے کر معتدل شدت کی بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں جمعرات اور جمعے کی دوپہر میں یا شام میں بادل برسنے کا امکان ہے۔
خبر کا کوڈ : 1144004
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش