0
Tuesday 2 Jul 2024 22:57

محمد سائرس سجاد قاضی سے بیلاروس کے پہلے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، تعلقات بڑھانے کا عزم

محمد سائرس سجاد قاضی سے بیلاروس کے پہلے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، تعلقات بڑھانے کا عزم
اسلام ٹائمز۔ بیلاروس کے پہلے نائب وزیر خارجہ کی سیکرٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی سے ملاقات ہوئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں اہم علاقائی اور عالمی پیش رفت کو بھی زیرغور لایا گیا۔ ترجمان کے مطابق سیکرٹری خارجہ نے باہمی فائدہ مند تعاون کو مزید بڑھانے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔
خبر کا کوڈ : 1145327
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش