0
Saturday 29 Jun 2024 22:28

ملتان، امامیہ فائونڈیشن کے زیراہتمام ''غدیر کانفرنس'' (2)

  • ملتان میں امامیہ فائونڈیشن پاکستان کے زیراہتمام عید غدیر کی مناسبت سے

    ملتان میں امامیہ فائونڈیشن پاکستان کے زیراہتمام عید غدیر کی مناسبت سے "غدیر کانفرنس" کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ امامیہ فائونڈیشن پاکستان کے زیراہتمام عید غدیر کی مناسبت سے مقامی ہوٹل میں شاندار ''غدیر کانفرنس'' کا انعقاد کیا گیا، جس میں اہل تشیع، اہلسنت اور دیوبندی علماء نے شرکت اور خطاب کیا۔ کانفرنس سے امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی، دیوبندی عالم دین سید محمد طیب شاہ بخاری اور اہلسنت مذہبی اسکالر مفتی فضل ہمدرد نے خطاب کیا جبکہ سید عاصم رضا شاہ، کاشف زیدی، مظفر مجاہد، ابوذر مہدی نے منقبت اور قصیدوں سے شرکاء کو گرمایا۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ محمد امین شہیدی نے کہا کہ غدیر کا تعلق کسی شیعہ یا سنی سے نہیں بلکہ غدیر کا تعلق قرآن سے ہے، ہمیں غدیر کے شعور کو بیدار کرنے کی ضرورت ہے، ماضی کی نسبت اس وقت عوام میں غدیر کا شعور پروان چڑھ رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ آج کی محفل میں اہلسنت اور دیوبندی اسکالر بھی شریک ہیں۔ کانفرنس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر علامہ سید سلطان احمد نقوی، مولانا اعجاز حسین بہشتی، مولانا کاشف حیدری، مولانا غلام جعفر انصاری، سلیم عباس صدیقی، احسن مہدی، عرفان حیدر، سید فرخ مہدی، فضل عباس نقوی اور دیگر بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 1144668
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش