0
Thursday 4 Jul 2024 19:54

عمران خان کے وکیل بیرسٹر نیاز اللہ نیازی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںبیرسٹر نیاز اللہ نیازی تحریک انصاف کے رہنماء ہیں، انٹرا پارٹی الیکشن میں نیاز اللہ نیازی کو چیف الیکشن کمشنر بنایا گیا تھا، نیاز اللہ نیازی نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کے تمام لوازمات اور انتظامات کو دیکھا، اس وقت بھی کئی کیسز کو دیکھ رہے ہیں، الیکشن ٹریبونل کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر اعتراض بھی کیا تاہم چیف جسٹس نے نیاز اللہ نیازی پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز نے بیرسٹر نیاز اللہ نیازی سے خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔  قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
 
خبر کا کوڈ : 1145724
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش