QR CodeQR Code

محمد سائرس سجاد قاضی سے بیلاروس کے پہلے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، تعلقات بڑھانے کا عزم

2 Jul 2024 22:57

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں اہم علاقائی اور عالمی پیش رفت کو بھی زیرغور لایا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ بیلاروس کے پہلے نائب وزیر خارجہ کی سیکرٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی سے ملاقات ہوئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں اہم علاقائی اور عالمی پیش رفت کو بھی زیرغور لایا گیا۔ ترجمان کے مطابق سیکرٹری خارجہ نے باہمی فائدہ مند تعاون کو مزید بڑھانے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔


خبر کا کوڈ: 1145327

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1145327/محمد-سائرس-سجاد-قاضی-سے-بیلاروس-کے-پہلے-نائب-وزیر-خارجہ-کی-ملاقات-تعلقات-بڑھانے-کا-عزم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org