0
Tuesday 2 Jul 2024 22:27

محمد شہباز شریف کا دوشنبہ میں قصرِ نوروز کا دورہ

محمد شہباز شریف کا دوشنبہ میں قصرِ نوروز کا دورہ
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دوشنبہ میں قصرِ نوروز کا دورہ کیا۔ تاجک صدر عزت مآب امام علی رحمان نے قصر نوروز آمد پر وزیراعظم شہباز شریف کا پر تپاک استقبال کیا اور وزیراعظم کو خود قصر نوروز کا دورہ کرایا۔

وزیراعظم نے قصر نوروز اور تاجک فن تعمیر کی تعریف کی، تاجک صدر نے وزیراعظم اور پاکستانی وفد کے اعزاز میں قصر نوروز میں عشائیے کا اہتمام کیا۔
خبر کا کوڈ : 1145317
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش