QR CodeQR Code

محمد شہباز شریف کا دوشنبہ میں قصرِ نوروز کا دورہ

2 Jul 2024 22:27

وزیراعظم نے دوشنبہ میں قصرِ نوروز کا دورہ کیا۔ وزیراعظم نے قصر نوروز اور تاجک فن تعمیر کی تعریف کی، تاجک صدر نے وزیراعظم اور پاکستانی وفد کے اعزاز میں قصر نوروز میں عشائیے کا اہتمام کیا۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دوشنبہ میں قصرِ نوروز کا دورہ کیا۔ تاجک صدر عزت مآب امام علی رحمان نے قصر نوروز آمد پر وزیراعظم شہباز شریف کا پر تپاک استقبال کیا اور وزیراعظم کو خود قصر نوروز کا دورہ کرایا۔

وزیراعظم نے قصر نوروز اور تاجک فن تعمیر کی تعریف کی، تاجک صدر نے وزیراعظم اور پاکستانی وفد کے اعزاز میں قصر نوروز میں عشائیے کا اہتمام کیا۔


خبر کا کوڈ: 1145317

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1145317/محمد-شہباز-شریف-کا-دوشنبہ-میں-قصر-نوروز-دورہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org