0
Tuesday 2 Jul 2024 21:58

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 ایڈیشنل سیشن ججز کو ترقی دیدی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 ایڈیشنل سیشن ججز کو ترقی دیدی
اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 ایڈیشنل سیشن ججز کو ترقی دے دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے محکمانہ پروموشن کمیٹی کی سفارشات پر ترقی کی منظوری دی۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل سیشن ججز کو سیشن جج کے عہدے پر ترقی دی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانے والوں میں ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان، محمد عدنان اور ڈاکٹر عابدہ سجاد شامل ہیں۔ ترقی کا اطلاق عہدے سنبھالنے کی تاریخ سے ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 1145313
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش