QR CodeQR Code

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 ایڈیشنل سیشن ججز کو ترقی دیدی

2 Jul 2024 21:58

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے محکمانہ پروموشن کمیٹی کی سفارشات پر 3 ایڈیشنل سیشن ججز کی ترقی کی منظوری دی۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل سیشن ججز کو سیشن جج کے عہدے پر ترقی دی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 ایڈیشنل سیشن ججز کو ترقی دے دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے محکمانہ پروموشن کمیٹی کی سفارشات پر ترقی کی منظوری دی۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل سیشن ججز کو سیشن جج کے عہدے پر ترقی دی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانے والوں میں ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان، محمد عدنان اور ڈاکٹر عابدہ سجاد شامل ہیں۔ ترقی کا اطلاق عہدے سنبھالنے کی تاریخ سے ہوگا۔


خبر کا کوڈ: 1145313

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1145313/اسلام-آباد-ہائیکورٹ-نے-3-ایڈیشنل-سیشن-ججز-کو-ترقی-دیدی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org