0
Thursday 27 Jun 2024 07:32

مقبوضہ کشمیر میں ’مستقبل کے معمار‘ کے موضوع پر تقریب کا انعقاد

  • مقبوضہ کشمیر میں ’مستقبل کے معمار‘ کے موضوع پر تقریب کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر مجلس علماء امامیہ کے زیر اہتمام مدینہ پبلک اسکول پٹن بارہمولہ میں ’مستقبل کے معمار‘ کے موضوع پر ایک تقریب منعقد ہوئی۔ یہ دسویں، بارہویں، NEET اور JEE کے امتحانات میں امتیازی نمبروں سے کامبابی حاصل کرنے والے طلبہ کے لئے اعزازی تقریب تھی۔ اجتماع میں قومی سطح کے مقابلہ امتحانات میں ممتاز آنے والے طالب علموں کے تاثرات سامنے رکھے گئے اور مسابقاتی امتحان NEET اور JEE میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی اور ان میں اسناد و انعامات تقسیم کئے گئے۔ ساتھ ہی ساتھ پروگرام میں دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات میں 90 فیصد سے زیادہ نمبرات حاصل کرنے والے متلاشیان علم و دانش کی حوصلہ افزائی اور ان میں بھی اسناد و انعامات تقسیم کئے گئے۔ پروگرام میں مذکورہ بالا امتحانات میں تین تین ممتاز طالب علموں اور قرعہ اندازی کے ذریعے ہر کلاس اور گروپ کے دو دو طالب علموں کو نقدی رقم دی گئی۔ علماء دین و ماہرین تعلیم کے خطابات بھی پروگرام کا حصہ تھے۔ علماء کرام اور ماہرین تعلیم نے تعلیم و  تربیت کی اہمیت و افادیت میں تفصیلی روشنی ڈالی اور عید غدیر کی مناسبت پر اور شہر علم حضرت علی (ع) کے علمی کمالات بھی مفصل گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ : 1144096
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش