0
Sunday 23 Jun 2024 06:31
ولاگ

حزب اللہ کے ہد ہد میزائلوں سے حملے

اسرائیل کے چھکے چھوٹ گئے
متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز ویلاگ
23 جون 2024
موضوعات:
حزب اللہ کے ھُد ھُد نے اسرائیل کے چھکے چھڑا دیے
 
حجاج کے نام رہبر مسلمین کا پیغام حاجیوں کے نعروں سے عرفات گونج اٹھا
 
تھائی لینڈ میں ہم جنس پرستی کا شرمناک قانون پاس
 
وی لاگر:سید عدنان زیدی
پیشکش: سید انجم رضا
اہم نکات:
رہبر مسلمین سید علی خامنہ ای کا حجاج کے نام پیغام
اس سال برائت کا مسئلہ زیادہ نمایاں ہے
غزہ کا المیہ بے مثال،بے رحم،سنگ دلی اور درندگی کا مظہر ہے
میدان عرفات میں حجاج کا امریکہ و اسرائیل مخالف مظاہرہ حجاز کی سرزمین امریکہ و اسرائیل مخالف نعروں سے گون اُٹھی
 
جنوب مشرقی ایشیاء کی ریاست تھائی لینڈ نے ہم جنس پرستی LGBTQ+ شرمناک بل سینٹ میں سادہ اکثریت سے پاس کرلیا
 
2019 میں تائیوان اور 2023 میں نیپال یہ شرمناک قانون پاس کر چکے ہیں۔
 
بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے آئزن ہاور پر یمنی میزائل یونٹ اور بحریہ کا مشترکہ کامیاب حملہ
 
صہیونیوں کے بزدلانہ حملے میں حزب اللہ کے آپریشنل کمانڈر محمد احمد ایوب شہید
 
عراقی مزاحمتی تحریک نے حیفا بندرگاہ پر موجود اسرائیلی تنصیبات کو نشانہ بنایا
 
حزب اللہ کا حیفا بندرگاہ پر اسرائیلی اسلحہ ساز کارخانے پر کامیاب حملہ
 
حزب اللہ کے ڈرون طیارے ھد ھد سے اسرائیل پریشان
 
کولمبیا کے صدر نے نیتن یاہو کو بین الاقوامی مجرم قرار دے دیا
بچوں،بوڑھوں اور خواتین کو قتل کرکے نیتن یاہو ہیرو نہیں بن سکتا
 
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
ہمیں فیس بک،انسٹا گرام اور ٹک ٹاک پہ لائک اور فالو کریں ۔جزاک اللہ
 
خبر کا کوڈ : 1143167
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش