0
Thursday 8 Dec 2011 22:25

خیبر ایجنسی میں ہیومن رائٹس کمیشن کے کوارڈینیٹر زرطیف خان آفریدی کو قتل کر دیا گیا

خیبر ایجنسی میں ہیومن رائٹس کمیشن کے کوارڈینیٹر زرطیف خان آفریدی کو قتل کر دیا گیا
اسلام ٹائمز۔ خیبر ایجنسی میں انسانی حقوق کمین کا فعال کارکن زرطیف خان آفریدی جمرود کے علاقے میں قتل، ہیومن راٹس کمیشن آف پاکستان کے کوارڈینیٹر زرطیف خان آفریدی موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ سڑک کے کنارے مسلح نقاب پوشوں نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ یاد رہے کہ حال ہی میں زرطیف خان آفریدی نے پشاور میں طالبان مخالف جرگے کا انعقاد کیا تھا۔ جس میں خیبر ایجنسی سمیت تمام قبائلی علاقوں کے سول سوسائٹی کے اراکین اور قبائلی مشران نے ڈرون حملوں سمیت قبائلی علاقوں سے طالبان اور غیر ملکی شدت پسندوں کے انخلا کا مطالبہ کیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 120672
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش