0
Tuesday 18 Jun 2024 23:47

ایم ڈبلیو ایم کراچی کے تحت برات از مشرکین احتجاج کا انعقاد

  • ایم ڈبلیو ایم کراچی کے تحت برات از مشرکین احتجاج کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ رہبر معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کی جانب سے "برات از مشرکین" احتجاج کا انعقاد محفل شاہ خراسان روڈ سولجر بازار پر کیا گیا۔ اس موقع پر شرکائے احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے علامہ شیخ صادق جعفری، مولانا سجاد حسین مہدوی، مولانا یاسین مجلسی، علامہ مبشر حسن اور ناصر حسینی نے کہا کہ برات از مشرکین در حقیقت قرآنی شعار ہے، ہم سب کااحتجاج قرآن مجید و اہلیبیتؑ کے اس قول کی پیروی ہے جس میں آئمہ اطہارؑ فرماتے ہیں کہ ظالم کے ہمیشہ دشمن بن کر رہنا،آج ہمیں فخر ہے کہ ہمارے رہبر آیت اللہ سید علی خامنہ ای عالم اسلام کو برات از مشرکین کی طرف دعوت دے رہے ہیں اور اس طرح امت مسلمہ کو قرآنی فریضے کی جانب متوجہ کررہے ہیں۔

شرکائے احتجاج سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ حق کی راہ میں اٹھنے والا ہر قدم خدا کی نگاہ میں بہت عزت کا حامل ہے، خدا جب کسی عمل کو قبول فرماتا ہے تو اس کی جزا کو یقینی طور پر ادا کرتا ہے۔ رہنماؤں نے مزید کہا کہ برات از مشرکین کا پیغام آج یورپ کی جامعات تک پہنچ چکا ہے، اس آواز کو اب کوئی نہیں دبا سکتا، برات از مشرکین کی تحریک فلسطین کی آزادی کی نوید بن چکی ہے۔ رہنماؤں نے حج کے موقع پر فلسطین کے لئے آواز اٹھانے پر پابندی کی شدید مذمت کی۔ احتجاج کے اختتام پر امریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرہ بازی کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 1142466
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش