0
Tuesday 18 Jun 2024 21:06

ملتان، امامیہ فائونڈیشن کے مرکزی صدر احسن مہدی کی سلیم عباس صدیقی سے ملاقات، غدیر کانفرنس کی دعوت 

ملتان، امامیہ فائونڈیشن کے مرکزی صدر احسن مہدی کی سلیم عباس صدیقی سے ملاقات، غدیر کانفرنس کی دعوت 
اسلام ٹائمز۔ امامیہ فائونڈیشن پاکستان کے مرکزی صدر احسن مہدی نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سلیم عباس صدیقی سے ملاقات کی اور اُنہیں ملتان میں ہونے والے غدیر کانفرنس کی دعوت دی، اس موقع پر سابقہ امامینز اور فرینڈز گروپ کے رہنما حیدر صدیقی بھی موجود تھے۔ واضح رہے کہ امامیہ فائونڈیشن پاکستان کے زیراہتمام غدیر کانفرنس 27جون کو ملتان میں منعقد ہوگی۔ جس سے سربراہ اُمت واحدہ پاکستان علامہ محمد امین شہیدی، معروف اہلسنت رہنما مفتی فضل ہمدرد، سید طیب شاہ گیلانی اور دیگر خطاب کریں گے۔ 
 
خبر کا کوڈ : 1142415
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش