0
Friday 29 Mar 2024 00:46

صیہونی فوج کا اچانک بڑی فوجی مشق کا آغاز

صیہونی فوج کا اچانک بڑی فوجی مشق کا آغاز
اسلام ٹائمز۔ حزب اللّٰہ کے ساتھ جھڑپوں میں شدت، اسرائیلی فوج کی اچانک بڑی فوجی مشق کا آغاز ہوگیا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ مشقوں میں تمام ڈائریکٹوریٹس، آپریشن ڈویژنز، جنرل اسٹاف اور ونگز شریک ہوں گے۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ سرپرائز مشقوں کا مقصد شمال میں کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری کو مضبوط کرنا تھا۔
خبر کا کوڈ : 1125566
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش