1
0
Monday 22 Apr 2024 01:07

عراق سے اچھی خبر

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

عراق کے وزیراعظم کے فارن افیئر میں شائع ہونے والے آرٹیکل نے امریکی ایوانوں میں کھلبلی مچا دی۔ کیا عراقی وزیراعظم واشنگٹن میں اپنی بات منوانے میں کامیاب رہے۔ امریکہ کا عراق میں کیا مستقبل ہوگا۔؟ ان سوالات کا جواب اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1130287
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Japan
عراقی فوج کے انخلاء سے متعلق نوری مالکی کی وزارت عظمیٰ کے دور سے طے شدہ معاہدہ تھا۔ یو ایس بہانے بازیاں کرکے عراق میں فوجی موجودگی کو طول دیتا رہتا ہے۔ جب کوئی اور بہانہ نہ بچا تو عراق کے تکفیریوں کو سال 2014ء میں نئے انداز میں لاکر داعش مخالف بین الاقوامی فورس کا قائد بن کر بیٹھ گیا۔ یہ نسل پرستوں اور مخصوص نسلی بالادستی متکبر گھمنڈءوں کا ایجنڈا ہے کہ یو ایس کی افواج و حکام و اداروں کے ذریعے اپنے اپنے ناجائز مفادات کے حصول کے لیے استعمال کریں۔ خود امریکی قوم و عوام الناس سب سے بڑی غلام قوم ہے۔ وہاں بھی سفید نسل پرست، زایونسٹ یہودی نسل پرست اور مسلمانوں و دیگر غیر مسلم اقوام کے نسل پرست سبھی منافق مل جل کر یہ دھندا کر رہے ہیں۔
ہماری پیشکش