سعودی لڑاکا طیاروں کی کاروائی ، یمن میں ایک ہی خاندان کے ۹ افراد جاں بحقکرم ایجنسی میں ڈرون حملہ، 3 دہشت گرد ہلاکبرما کے بے گھر مسلمانوں کیلئے ایران کا امدادی کاروان روانہ / آج پہلی امدادی کھیپ بنگلہ دیش روانہ کر دی گئیایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے روس کا دورہ کیا / سوچی میں ولادیمیر پوٹین سے ملاقاتبرما کے مسئلہ کا حل مسلمان ممالک کی عملی مداخلت سے حل ہو گا، رہبر معظم انقلاب اسلامیرہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے اب سے چند گھنٹے پہلے اپنے درس فقہ میں برما کے مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کی شدید الفاظ میں شامی فوج اور مقاومتی فورسز کی پیشقدمی، دیرالزور کا فوجی ہوائی اڈہ آزادوزیر خارجہ پاکستان کی جناب آقای روحانی صدر جمہوری اسلامی ایران سے ملاقات / دو جانبہ مسائل پر گفتگوخواجہ آصف کی ایران آمد / وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقاتشام صوبہ دیرالزور سے داعش کا مکمل خاتمہ / متحدہ فورسز کا جبل الثردہ پر کنٹرول
 
 
 
 
 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
کٹیگری:  
سیکشن:  
آج پاکستان کیلئے اچھا موقع ہے کہ امریکی بلاک اور اسکے اثر سے باہر نکل آئے، محمد عظیم بلوچ
18 Sep 2017 - 23:41

آج پاکستان کیلئے اچھا موقع ہے کہ امریکی بلاک اور اسکے اثر سے باہر نکل آئے، محمد عظیم بلوچ

جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر کا ”اسلام ٹائمز“ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ پاکستان میں اگر کوئی کہے کہ محرم الحرام کے مہینے میں کوئی ٹینشن پیدا ہو جاتی ہے، تو ایسا ہرگز نہیں ہے، کیونکہ اس پاکستان کے ہر شہر، دیہات میں شیعہ بھی رہتے ہیں، سنی بھی، اس پاکستان کے تعلیمی اداروں میں شیعہ بھی پڑھتے ...

 
امامؑ زمانہ کیلئے زمینہ سازی کرنیوالا سید علی خامنہ ای کی نصرت کرے، ورنہ وہ استعمار کا ایجنٹ ہے، سید سرفراز نقوی
15 Sep 2017 - 12:20

امامؑ زمانہ کیلئے زمینہ سازی کرنیوالا سید علی خامنہ ای کی نصرت کرے، ورنہ وہ استعمار کا ایجنٹ ہے، سید سرفراز نقوی

امامیہ طلبہ کے میر کارواں کا تنظیم کے سالانہ کنونشن کے موقع پر اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ ہم خداوند کریم کا ہزار بار شکر ادا کرتے ہیں کہ ہمیں سید علی خامنہ ای جیسی شخصیت کی رہبری سے نوازا ہے، میرا یہ عقیدہ ہے کہ اگر اس دور میں بھی کوئی یہ کہے کہ کاش ہم ائمہ معصومین علہیم السلام کے دور ...

 
امریکہ اور بھارت بہت جلد اپنے انجام کو پہنچ جائینگے، یعقوب شیخ
15 Sep 2017 - 10:46

امریکہ اور بھارت بہت جلد اپنے انجام کو پہنچ جائینگے، یعقوب شیخ

لاہور کے حلقہ این اے 120 سے ملی مسلم لیگ کے امیدوار کا "اسلام ٹائمز" سے خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ بھارت ہمارا ازلی دشمن ہے، جس نے کلبھوشن کو پاکستان بھیجا اور پاکستان میں اس نے دہشتگردی کروائی، قیام پاکستان سے لیکر اب تک بھارت نے پاکستان کے وجود کو تسلیم نہیں کیا، بھارت پاکستان کا پانی بھی روک کر ...

 
عرب ممالک کیجانب سے اسرائیل کیساتھ موجودہ تعلقات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں، مخدوم جاوید ہاشمی
14 Sep 2017 - 22:52

عرب ممالک کیجانب سے اسرائیل کیساتھ موجودہ تعلقات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں، مخدوم جاوید ہاشمی

سینیئر سیاستدان کا ''اسلام ٹائمز'' کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ 41 ممالک کے اسلامی فوجی اتحاد سے اس قسم کی کوئی توقع اور اُمید نہیں رکھنی چاہیے کہ وہ مسلمانوں کی حفاظت کیلئے بنایا گیا بلکہ وہ جس مقصد کیلئے بنایا گیا وہ آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں۔ یہ اسلامی اتحاد کسی بادشاہت کو بچانے کیلئے ...

 
دفعہ 35 اے کی تنسیخ سے مقبوضہ کشمیر کی منفرد شناخت تحلیل ہوجائیگی، محمد یوسف تاریگامی
14 Sep 2017 - 17:21

دفعہ 35 اے کی تنسیخ سے مقبوضہ کشمیر کی منفرد شناخت تحلیل ہوجائیگی، محمد یوسف تاریگامی

سی پی آئی ایم کے ریاست صدر کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ اگر اس دفعہ کو ہٹا دیا جاتا ہے تو کشمیر کا بھارتی یونین کیساتھ جو الحاق ہے اُس پر سوالیہ نشان کھڑا ہوگا۔ اس دفعہ کے خاتمے کا راست نتیجہ یہ نکلے گا کہ 1954ء سے لیکر آج تک مختلف صدارتی فرمانوں کے ذریعے 370 کے تحت جو بھارتی ...

 
امریکہ خطے میں بھارت کو چوہدری بنا کر جنگ کی آگ کے شعلے بھڑکانا چاہتا ہے، پروفیسر ہارون رشید تبسم
13 Sep 2017 - 17:16

امریکہ خطے میں بھارت کو چوہدری بنا کر جنگ کی آگ کے شعلے بھڑکانا چاہتا ہے، پروفیسر ہارون رشید تبسم

معروف تجزیہ نگار، ادیب، مقرر اور اقبالیات کے استاد کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ پاکستان سفارتی سطح پر خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ رابطہ کرے اور حقیقی صورتحال کو واضح کرے تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹا جاسکے۔ سفارتی کوششوں میں نمایاں کامیابی مل رہی ہے، ایران کے جوگلے شکوے تھے پاکستان ...

 
این اے 120 کے انتخابات میں الیکشن کمیشن دباؤ میں ہے، حلقے میں خلاف قانون سرکاری وسائل کا استعمال جاری ہے، عتیق الرحمن چوہان
13 Sep 2017 - 14:13

این اے 120 کے انتخابات میں الیکشن کمیشن دباؤ میں ہے، حلقے میں خلاف قانون سرکاری وسائل کا استعمال جاری ہے، عتیق الرحمن چوہان

ملی مسلم لیگ خیبر پختونخوا کے مرکزی صدر نے اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا جانتی ہے کہ امریکہ اسوقت افغانستان، عراق، شام و دیگر اسلامی ممالک میں دہشتگردی کی مکمل طور پر سرپرستی کر رہا ہے۔ داعش امریکہ کی اپنی پیداوار ہے۔ امریکی حکام نے اپنے انٹرویوز میں آن دی ریکارڈ داعش کے بنانیکا اعتراف ...

 
بلوچوں کی عزت نفس کا احترام کئے بغیر بلوچستان کی شورش کا خاتمہ ممکن نہیں، میر ظفر اللہ خان جمالی
13 Sep 2017 - 00:17

بلوچوں کی عزت نفس کا احترام کئے بغیر بلوچستان کی شورش کا خاتمہ ممکن نہیں، میر ظفر اللہ خان جمالی

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور صوبہ بلوچستان کے دو مرتبہ منتخب ہونیوالے سابق وزیراعلٰی کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ سے خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ خان آف قلات کو قاضی عیسٰی، جعفر خان جمالی اور محمد خان جوگیزئی کے کہنے پر پاکستان میں شامل پر راضی کر لیا گیا۔ اسوقت خان آف قلات کے دوسرے بھائی آغا عبدالکریم صاحب ...

 
اب پاکستان کو ایران کیساتھ اپنے تعلقات بہت بہتر بلکہ برادرانہ کرنے پڑینگے، عبداللہ گل
9 Sep 2017 - 20:59

اب پاکستان کو ایران کیساتھ اپنے تعلقات بہت بہتر بلکہ برادرانہ کرنے پڑینگے، عبداللہ گل

اپنے خصوصی انٹرویو میں تحریک جوانان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اب ابھرتی ہوئی طاقت شنگھائی کارپوریشن آرگنائزیشن ہے، جنکے پاس طاقت و وسائل بھی ہیں، جنکے پاس خواہش بھی ہے، اب ان پر اعتبار بڑھ رہا ہے۔ برما کے حوالے سے یہ وہ وقت ہے کہ او آئی سی کوئی کردار ادا کرے، لیکن افسوس کہ او آئی سی تو کسی سرد خانے ...

 
دنیا بدل چکی، حقائق تبدیل ہوگئے، غیر ریاستی عناصر کی موجودگی میں کشمیر کی آزادی ممکن نہیں، رانا افضل
9 Sep 2017 - 01:37

دنیا بدل چکی، حقائق تبدیل ہوگئے، غیر ریاستی عناصر کی موجودگی میں کشمیر کی آزادی ممکن نہیں، رانا افضل

پاکستان کی داخلی صورتحال اور خارجہ پالیسی سے متعلق درپیش چیلنجز سمیت اہم ایشیوز پر اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں پی ایم ایل این کے رہنماء کا کہنا تھا کہ جمہوریت کسی بھی قسم کی آمریت سے بہتر ہے، اسوقت تک جب جو بھی جمہوری حکومت آتی ہے، وہ اپنے سہارے کیلئے جس خفیہ طاقت کے کندھوں کا سہارا نہ لیتی ہو، وہاں ...

 
برکس اعلامیہ امریکی مؤقف کی تائید اور امریکی لائن آف ایکشن پر ہے پاکستان چشم پوشی اختیار نہیں کر سکتا، پروفیسر ڈاکٹر مطاہر احمد
8 Sep 2017 - 23:55

برکس اعلامیہ امریکی مؤقف کی تائید اور امریکی لائن آف ایکشن پر ہے پاکستان چشم پوشی اختیار نہیں کر سکتا، پروفیسر ڈاکٹر مطاہر احمد

جامعہ کراچی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے سابق چیئرمین و معروف تجزیہ کار کا "اسلام ٹائمز" کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کا المیہ دراصل یہ ہے کہ اس کی جو حاکم اسٹیبلشمنٹ (ruling establishment) ہے، اس نے 1950ء سے امریکا سے ایسے تعلقات قائم کئے ہیں کہ یہ اب اس طرح سے ختم ہوتے نظر نہیں ...

 
نائن الیون صدی کا بڑا اور وحشتناک ڈرامہ تھا،امریکہ بہت جلد تباہ ہونیوالا ہے، فاروق حارث عباسی
7 Sep 2017 - 14:59

نائن الیون صدی کا بڑا اور وحشتناک ڈرامہ تھا،امریکہ بہت جلد تباہ ہونیوالا ہے، فاروق حارث عباسی

ممتاز سیاسی و عسکری تجزیہ نگار، مذہبی سکالر، تحقیق نگار اور کشمیر لبریشن موومنٹ کے سابق سپریم کمانڈر کا "اسلام ٹائمز" سے خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ امریکہ مکمل طور پر افغانستان کو کبھی خالی نہیں کرے گا، خاص طور پر جب تک افغانستان کے اندر کٹھ پتلی حکومت یا حکومتیں قائم رہیں گی۔ امریکہ افغانستان میں ...

 
سی پیک تجارتی پارٹنر کے طور پر پڑوسی ملک ایران ہمارے لیے نہایت اہم ہے، ندیم افضل چن
7 Sep 2017 - 11:28

سی پیک تجارتی پارٹنر کے طور پر پڑوسی ملک ایران ہمارے لیے نہایت اہم ہے، ندیم افضل چن

پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنماء کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ امریکی پالیسی اور ٹرمپ کے بیان پر گھبرانا نہیں، پیپلز پارٹی امریکا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتی ہے۔ سلالہ واقعہ کے بعد پیپلز پارٹی نے نیٹو سپلائی لائن بند کی۔ تاریخ میں پہلی بار امریکا نے کسی ملک سے معافی مانگی۔ ...

 
دفعہ 35 اے مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگوں پر لٹکتی تلوار ہے، پروفیسر بھیم سنگھ
6 Sep 2017 - 21:01

دفعہ 35 اے مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگوں پر لٹکتی تلوار ہے، پروفیسر بھیم سنگھ

جموں و کشمیر نیشنل پنتھرس پارٹی کے چیئرمین کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ 1975ء سے آج تک دفعہ 370 اور دفعہ 35 اے کے نتیجے میں کشمیریوں کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا گیا۔ بھارت کے دیگر شہریوں کیساتھ وہ مظالم نہیں ڈھائے جا رہے ہیں، جو اس قانون اور امتیازی پوزیشن کے نتیجے میں ...

 
پاکستان کو ٹرمپ یا مودی کی دھمکیوں سے نہیں بلکہ حکمرانوں کی کرپشن سے خطرہ ہے، شاہ محمود قریشی
5 Sep 2017 - 01:12

پاکستان کو ٹرمپ یا مودی کی دھمکیوں سے نہیں بلکہ حکمرانوں کی کرپشن سے خطرہ ہے، شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ پاکستان کو دہشتگردی کے بعد اب کرپشن سے خطرہ ہے، اس لئے پاکستان دشمن قوتیں متحد ہو رہی ہیں، جوں جوں کرپشن کا خاتمہ ہوتا جائیگا، پاکستان استحکام کیجانب بڑھے گا، اس لئے خطرات بھی پیدا ہونگے، بحیثیت قوم ہمیں یہ حقیقت مدنظر رکھنا ہوگی،...

 
موجودہ حالات میں پاکستانی حکمرانوں کا دورہ ایران انتہائی ضروری ہے، علامہ سید ناظر عباس تقوی
31 Aug 2017 - 23:25

موجودہ حالات میں پاکستانی حکمرانوں کا دورہ ایران انتہائی ضروری ہے، علامہ سید ناظر عباس تقوی

شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر اور ملی یکجہتی کونسل سندھ کے سینیئر نائب صدر کا ”اسلام ٹائمز“ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ سندھ حکومت سے ہمارا مطالبہ ہے کہ کراچی میں آئی ایس او کی مردہ باد امریکہ ریلی پر پولیس حملے کے حوالے سے انکوائری بٹھائے، ان افسران کیخلاف جنہوں نے پرامن محب وطن شہریوں پر ...

 
امریکہ پاکستان کو افغانستان نہ سمجھے، مداخلت کی تو ذلیل و خوار ہوکر نکلنا پڑیگا، علامہ سید ضیاء اللہ شاہ بخاری
31 Aug 2017 - 19:18

امریکہ پاکستان کو افغانستان نہ سمجھے، مداخلت کی تو ذلیل و خوار ہوکر نکلنا پڑیگا، علامہ سید ضیاء اللہ شاہ بخاری

متحدہ جمعیت اہل حدیث کے سربراہ اور امت واحدہ کے سیکرٹری جنرل کا ”اسلام ٹائمز“ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ پاکستان میں شدت پسندی اتنا مسئلہ نہیں ہے، یہاں سیاسی شدت پسندی کا بڑا مسئلہ ہے، جب مشرقی پاکستان الگ ہوا یہ سیاسی مسئلہ نہیں تھا کیا، کراچی کا اتنا مسئلہ تھا، جو ہماری فوج نے اتنا خون دے ...

 
امریکہ خطے میں اسلحہ کی دوڑ تیز کروانا چاہتا ہے، میاں مقصود احمد
31 Aug 2017 - 11:25

امریکہ خطے میں اسلحہ کی دوڑ تیز کروانا چاہتا ہے، میاں مقصود احمد

جماعت اسلامی پنجاب کے امیر کا "اسلام ٹائمز" سے خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ امریکہ افغانستان میں امن کے قیام کیلئے حقیقی جمہوری حکومت قائم کرنے میں یکسر ناکام ہوچکا ہے۔ اسکی افواج آج تک افغانستان میں امن قائم نہیں کرسکیں، جس کیلئے اس نے اربوں ڈالر پانی کی طرح بہا دیئے ہیں۔ وہ اپنی شسکت کا سارا بوجھ ...

 
مردم شماری کی ٹیمیں فاٹا کے کئی علاقوں میں گئی ہی نہیں، تو پھر وہاں مردم و خانہ شماری کیسے مکمل ہوئی، شوکت عزیز
31 Aug 2017 - 04:36

مردم شماری کی ٹیمیں فاٹا کے کئی علاقوں میں گئی ہی نہیں، تو پھر وہاں مردم و خانہ شماری کیسے مکمل ہوئی، شوکت عزیز

فاٹا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر شوکت عزیز نے اسلام ٹائمز کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ فاٹا کو پسماندہ اور اندھیروں میں گم رکھنے کیلئے بھی اسکی آبادی کم ظاہر کی جا رہی ہے، کیونکہ اگر آبادی ہی کم ہوگی تو سکولز، کالجز، یونیورسٹیز اور دیگر ادارے اتنے ہی کم ہونگے اور پھر یہاں کی آبادی ...

 
ہمیں آج بھی امریکہ کی خدمت پہ اعتراض نہیں بلکہ امریکی ایماء پہ بھارت کی خدمت سے انکاری ہیں، ڈاکٹر ابوبکر عثمانی
29 Aug 2017 - 16:40

ہمیں آج بھی امریکہ کی خدمت پہ اعتراض نہیں بلکہ امریکی ایماء پہ بھارت کی خدمت سے انکاری ہیں، ڈاکٹر ابوبکر عثمانی

معروف تجزیہ نگار نے اسلام ٹائمز کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ابتدائی ردعمل میں سبھی نے یہی کہا کہ امریکہ ہماری خدمات کا اعتراف کرے، اب یہ تو ثابت ہوگیا کہ ہم خادم ہیں اور مزید خدمت کیلئے بھی تیار ہیں، بس ہماری خدمات کو تسلیم کیا جائے، مگر بات یہ ہے کہ 25 جولائی سے 4 اگست 1999ء نیول وار کالج امریکہ ...