1
1
Tuesday 23 Apr 2024 18:30

ایرانی صدر کا پاکستانی دانشوروں سے خطاب، پاکستان سے شکوہ، آنکھوں دیکھا احوال

متعلقہ فائیلیںوی لاگ: نادر عباس بلوچ

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا تین روزہ دورہ پاکستان، ایرانی صدر نے وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں مصروف ترین دن گزارا، اس موقع پر انہوں نے صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف سے اہم ملاقاتیں ہوئیں، ایرانی صدر سے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں پاکستان کے دانشوروں سے بھی ملاقات ہوئی، اپنے خطاب میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ان کی خواہش تھی کہ وہ پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں ملت پاکستان سے ملیں، مگر ان کی یہ خواہش پوری نہ ہوسکی، انہوں نے کہا کہ دنیا کی بدترین ریاست اسرائیل ہے اور بدترین حکومت امریکا کی ہے، جو اس ظالم ریاست کو سپورٹ کرتی ہے۔ سینیئر صحافی نادر بلوچ نے آنکھوں دیکھا احوال وی لاگ کی شکل میں بیان کیا، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1130599
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Ahmad
China
Tehk kha irany Sadr ne donya ki SB SE bdtren reyst israil hy or bdtren hkomt amrca ki hy Jo israil ko sport krti hy good luck Irani sadrmoj Pakistani ki trf se AP ko slam slam Pakistan
ہماری پیشکش