1
Saturday 27 Apr 2024 15:17

تحریک بیداری امت مصطفیؐ کے تحت وحدت امت و یکجہتی فلسطین کانفرنس

متعلقہ فائیلیںخصوصی رپورٹ

تحریک بیداری امت مصطفیٰ (ص) کے تحت  سندھ کے شہر نوابشاہ میں وحدت امت و یکجہتی فلسطین کانفرنس  کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت علامہ سید جواد نقوی نے کی۔ کانفرنس میں  پاکستان کے تمام مکاتب فکر کے جید علمائے کرام، مذہبی جماعتوں کے سربراہان، مشائخ عظام و اکابرین شریک ہوئے۔ کانفرنس میں سندھ بھر سے علماء کرام بھی بڑی تعداد میں شریک تھے۔ علی پیلیس بینکویٹ قاضی احمد روڈ نواب شاہ میں منعقدہ کانفرنس میں شرکاء کی بھی بڑی تعداد موجود تھی۔ کانفرنس سے بزرگ عالم دین علامہ مرزا یوسف حسین، مولانا منظر الحق تھانوی سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/islamtimesurofficial
خبر کا کوڈ : 1131375
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش