2
Saturday 4 May 2024 20:39
ویلاگ

امریکہ اور یورپ میں اسرائیل مردہ باد

اسرائیلی حکومت زوال کا شکار
متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز ویلاگ
موضوع: امریکہ اور یورپ میں اسرائیل مردہ باد تحریک
امریکہ مردہ باد اسرائیل مردہ باد نعروں کے پیچھے اصل کہانی
 اسرائیل حکومت کا زوال
ویلاگر: عدنان زیدی
4 مئی 2024
 
نتن یاہو کابینہ میں اختلافات شدید نوعیت اختیار کر گئے,ذرائع
 
اگر نتین یاہو کی کابینہ قیدوں کے تبادلے کو قبول نہیں کرتی تو یہ رژیم گرا دی جائیگی، بنی گینٹز
 
صیہونی جنگی کابینہ کے رکن "بنی گینٹز" نے نتین یاہو کابینہ گرانے کی دھمکی دے ڈالی،زرائع
 
اسرائیلی سکیورٹی ایجنسیوں کی زیر نگرانی بننے والے قیدیوں کے تبادلے کے منصوبے کی اگر صیہونی کابینہ مخالفت کرتی ہے تو اس حکومت کا تختہ الٹ دیا جائے گا،بنی گینٹز
 
اسرائیلی وزیر خزانہ "بزالل اسموٹریچ" نے اپنے وزیراعظم کو دھمکاتے ہوئے کہا کہ مصر کے منصوبے پر اتفاق، مقاومت کے سامنے سر تسلیم خم کرنے کے مترادف ہے۔ یہ امر نازیوں کے مقابلے میں مارے جانے والے اسرائیل کے بہادر فوجیوں کی شکست ہو گا۔
 
رہبر مسلمین سید علی خامنہ ای مدظلہ  کی یومِ معلم پر ملک بھر سے آئے ہوئے اساتذہ کرام سے ملاقات۔
 
طلباء کو "مردہ باد امریکہ" اور "مردہ باد اسرائیل" کی حقیقت سے آگاہ ہونا چاہئے،
صیہونیوں اور ان کے امریکی و یورپی حامیوں کی بھرپور کوششوں کے باوجود غزہ کا مسئلہ بدستور، دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے،سید علی خامنہ ای
 
 
امریکا غزہ کی عوام کے قتل عام کے ناقابل معافی گناہ میں صیہونیوں کا شریک جرم ہے، رہبرمسلمین
 
 
 صیہونی پاگل کتوں کا بہیمانہ اور بے رحمانہ رویہ، اسلامی جمہوریہ اور ایرانی قوم کے موقف کی حقانیت کو ثابت کرتا ہے اور تیس ہزار سے زائد افراد کے قتل عام نے جن میں سے نصف عورتیں اور بچے ہیں صیہونی حکومت کی شرانگیزی اور خبیثانہ ماہیت اور ایران کے مستقل موقف کی حقانیت کو پوری دنیا کے سامنے عیاں کر دیا۔
سید علی خامنہ ای 
 
صیہونیت کا گڑھ سمجھے جانے والے نیویارک سے فلسطینی حمایتی طلباء تحریک کا آغاز
 
طلباء تحریک امریکہ میں پھیل کر برطانیہ تک پہنچ گئی پاکستان سمیت دنیا کے دیگر ممالک میں بھی طلباء تحریک کے اثرات نمایاں ہونے لگے
 
آئی ایس او کراچی ڈویژن کی جانب سے امریکی طلباء پر کریک ڈاؤن کے خلاف جامعہ اردو کراچی میں احتجاجی مظاہرہ وائس چانسلر کی شرکت
 
بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی کی جانب سے اسرائیل مخالف احتجاج پر پابندی شرمناک عمل قرار
 
سعودیہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی راہ پر گامزن
 
عنقریب ریاض اسرائیل کی حمایت میں ایک اتحاد تشکیل دے گا،انصاراللہ
 
 امریکہ ریاض اور تل ابیب کے تعلقات کی بحالی میں سرگرم ہے عنقریب دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات معمول پہ آجائیں گے،امریکی وزیر خارجہ
 
امریکہ میں طلباء تحریک پر کریک ڈاؤن کی مذمت کرتے ہیں اور امریکی یونیورسٹیوں سے فلسطینی حمایت کے جرم میں نکالے جانے والے طلباء کو ایران میں خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہیں،ایران
 
 
 
 
 
 
 
 
خبر کا کوڈ : 1132818
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش