0
Sunday 5 May 2024 11:27

لاہور، حوزہ علمیہ جامعہ العروة الوثقیٰ میں میڈیکل کانفرنس کا انعقاد

  • لاہور، حوزہ علمیہ جامعہ العروة الوثقیٰ میں میڈیکل کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ حوزہ علمیہ جامعہ العروة الوثقیٰ میں میڈیکل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ علامہ سید جواد نقوی، علامہ سید ضیاء اللہ شاہ بخاری، سید کشف احمد سمیت علمائے کرام اور طبی ماہرین نے شرکت کی۔ کانفرنس کی صدارت تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے کی۔ جسٹس(ر) نذیر احمد غازی، پروفیسر یونیورسٹی آف ایجوکیشن ڈاکٹر محمد شہباز منج، عبدالرشید توخئی، پروفیسر ڈاکٹر فرحان نوید یوسف، ڈاکٹر علی اکبر الازھری شریک ہوئے۔ ڈاکٹر علی وقار قادری، شریف زادہ ڈاکٹر طارق، مولانا محمد عاصم مخدوم، علامہ اصغر عارف چشتی نے بھی شرکت کی۔
 
خبر کا کوڈ : 1132954
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش