0
Friday 26 Apr 2024 23:04

جے ایس او پاکستان کا پہلا جلاس عاملہ 17مئی سے ملتان میں شروع ہوگا

جے ایس او پاکستان کا پہلا جلاس عاملہ 17مئی سے ملتان میں شروع ہوگا
اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر محمد اکبر نے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا سال 25-2023 کا پہلا مرکزی اجلاس عاملہ 17,18,19 مئی 2024 بروز جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو ملتان میں طلب کرلیا۔ پہلے اجلاس عاملہ میں مرکزی کابینہ کی منظوری دی جائے گی، علاوہ ازیں جن ڈویژن میں آرگنائزنگ کمیٹیاں کام کر رہی ہیں اُن کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا، مرکزی اجلاس عاملہ میں ملک بھر سے نمائندگان سمیت تنظیمی افراد علمائے کرام کی بڑی تعداد شریک ہوگی۔ 
خبر کا کوڈ : 1131379
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش