QR CodeQR Code

صیہونی فوج کا اچانک بڑی فوجی مشق کا آغاز

29 Mar 2024 00:46

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ سرپرائز مشقوں کا مقصد شمال میں کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری کو مضبوط کرنا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ حزب اللّٰہ کے ساتھ جھڑپوں میں شدت، اسرائیلی فوج کی اچانک بڑی فوجی مشق کا آغاز ہوگیا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ مشقوں میں تمام ڈائریکٹوریٹس، آپریشن ڈویژنز، جنرل اسٹاف اور ونگز شریک ہوں گے۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ سرپرائز مشقوں کا مقصد شمال میں کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری کو مضبوط کرنا تھا۔


خبر کا کوڈ: 1125566

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1125566/صیہونی-فوج-کا-اچانک-بڑی-فوجی-مشق-ا-غاز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org