0
Thursday 4 Jul 2024 00:23

ڈیجیٹل سفر کے ذریعے پاکستان کا مستقبل بہتر ہوگا، خالد مقبول صدیقی

ڈیجیٹل سفر کے ذریعے پاکستان کا مستقبل بہتر ہوگا، خالد مقبول صدیقی
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ڈیجیٹل سفر کے ذریعے پاکستان کا مستقبل بہتر ہوگا۔ وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت خالد مقبول صدیقی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے 24 کروڑ میں سے 15 کروڑ نوجوان ہیں، ہر سال 25 ہزار آئی ٹی کے گریجویٹ فری ہوتے ہیں۔ خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ فارغ ہونے والے گریجویٹس میں سے صرف 5 ہزار کو نوکری ملتی ہے۔ باہر کے ملکوں سے بات کرنا ہوگی کہ آپ کو کس فیلڈ میں لوگ درکار ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1145561
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش