0
Thursday 4 Jul 2024 00:12

بلاول بھٹو زرداری آج کوئٹہ کا دو روزہ دورہ کریں گے

بلاول بھٹو زرداری آج کوئٹہ کا دو روزہ دورہ کریں گے
اسلام ٹائمز۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج کوئٹہ کا 2 روزہ دورہ کریں گے۔ صوبائی سیکرٹری اطلاعات نے بتایا کہ چیئرمین بلاول بھٹو کودورے کے موقع پر بلوچستان کے ترقیاتی امور، امن وامان سمیت دیگر امور پر بریفننگ دی جائے گی۔ دورے کے دوران بلاول بھٹو زرداری صوبائی وزراء، ارکان اسمبلی سے ملاقاتیں اور عشائیہ میں شرکت کریں گے۔ سردار سربلند جوگیزئی نے مزید بتایا کہ بلاول بھٹو زرداری جمعہ کو پارٹی کے صوبائی، ڈویژنل، ضلعی ونگز کے عہدیداروں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 1145560
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش