0
Thursday 4 Jul 2024 00:03

پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسہ ہوگا

پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسہ ہوگا
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسہ منعقد ہوگا۔ پارٹی راہنما کے مطابق تحریک انصاف کا جلسہ شام 6 بجے ترنول چوک پشاور روڈ پر منعقد ہو گا۔ تمام راہنماؤں کو ورکرز کے ساتھ جلسے میں شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔ جلسے سے پی ٹی آئی کے مرکزی راہنما خطاب کرینگے۔
خبر کا کوڈ : 1145559
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش