0
Wednesday 3 Jul 2024 22:58

سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب

سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب
اسلام ٹائمز۔ سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کی صدارت میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ہوگا۔ اپوزیشن پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل شام ساڑھے 4 بجے ہوگا، اجلاس میں اپوزیشن جماعتیں سینیٹ سیشن سے متعلق حکمت عملی ترتیب دیں گی۔
خبر کا کوڈ : 1145552
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش