1
Thursday 28 Mar 2024 11:53

مشہد مقدس، سینیٹ میں بلامقابلہ کامیابی پر جشن کا اہتمام 

  • مجلس وحدت مسلمین کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سینٹ میں بلامقابلہ کامیابی پر جشن کا اہتمام 

    مجلس وحدت مسلمین کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سینٹ میں بلامقابلہ کامیابی پر جشن کا اہتمام 

اسلام ٹائمز۔ دفتر مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس میں قائد وحدت، سالار ملت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے سینیٹر منتخب ہونے کی خوشی میں دعا اور جشن شکرانہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر کابینہ و اراکین شعبہ نے پروگرام میں خصوصی شرکت کی۔ تلاوت کلام مجید کے بعد حج الاسلام خواجہ محمد سلیم محمدی نے دعائے توسل کی تلاوت کی اور بارگاہ خداوند متعال میں ملت تشیع کو اس نعمت کے ملنے پر دعا کی۔ انہوں نے قائد وحدت کی صحت و سلامتی، طول عمر بابرکت کے لیے، توفیقات خیر اور ملت تشیع کی خدمت میں روزافزوں اضافہ کے لیے خصوصی دعا کی۔ اس موقع پر حجت الاسلام عقیل حسین خان مسئول شعبہ دفتر مجلس وحدت مسلمین مشہد نے کہا کہ یہ کامیابی جو ملت تشیع پاکستان کو ملی ہے، یہ پوری قوم کی کامیابی ہے اور یہ کامیابی اپنے موقف پر ڈٹے رہنے اور میدان میں حاضر رہنے کی وجہ سے خداوند کریم نے ہدیہ کی ہے، جشن شکرانہ میں شریک مہمانوں کی چائے اور مٹھائی سے تواضح کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 1125378
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش