0
Saturday 27 Apr 2024 19:01

فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان

فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان
اسلام ٹائمز۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کے امکان ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی جانب سے انکو دوبارہ شامل کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے اور اگلے ہفتے فواد چودھری کی بانی چئیرمین سے ملاقات متوقع ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق فواد چودھری کو پارٹی میں اہم ذمہ داری بھی سونپی جانے کا امکان ہے، پارٹی قیادت نے بھی فواد چودھری کی واپسی کی حمایت کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ : 1131537
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش