0
Monday 26 Feb 2024 21:49

مقبوضہ کشمیر میں جشن ولادت امام زمانہ (عج) کی ریلی

  • انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے ضلع بڈگام میں جشن ولادت امام زمان (عج) کی تقریب

    انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے ضلع بڈگام میں جشن ولادت امام زمان (عج) کی تقریب

اسلام ٹائمز۔ سلسہ امامت کی آخری کڑی حضرت ولی العصر حجت ابن حسن العسکری کے یوم ولادت باسعادت کی موقع پر جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن الموسوی الصفوی کی صدارت میں حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میں عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ موقع کی مناسبت پر آغا سید حسن موسوی نے عالم اسلام بالخصوص وابستگان امامت و ولایت کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہوئے بشریت کی امن و سلامتی اور عالم اسلام کی سربلندی کے لئے دعا کی۔ محفل میلاد میں جن علماء دین نے شرکت کی، ان میں حوزہ علمیہ کے اساتذہ صاحبان اور ائمہ جمعہ و دیگر علماء دین نے شامل ہیں۔ محفل میلاد سے خطاب کرتے ہوئے حمولانا آغا سید مجتبیٰ عباس الموسوی الصفوی نے ولادت امام زمانہ (عج) اور امام کی غیبت کبریٰ سے متعلق حالات اور واقعات پر مختصر روشنی ڈالی۔ محفل سے خطاب کرتے ہوئے علماء دین حضرات نے کہا کہ امام کی غیبت میں ان کے پیروکاروں اور حقیقی انتظار کرنے والوں کا فریضہ ہے کہ وہ امام زمانہ (عج) کے ظہور کے لئے راہ ہموار کریں اور ہر سطح پر آمادگی کا مظاہرہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ اس آمدگی کی راہ میں پہلا قدم دین کی طرف مکمل سامراجیت اور استکباری قوتوں سے اظہار برائت ہے۔

جشن میلاد امام زمانہ (عج) کی تقریب میں حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم کے دو طالب علموں کے حفظ کی نمائش بھی ہوئی، جنہوں نے بنحو احسن اپنی کارکردگی کا لوہا منوتے ہوئے وادی میں حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم کے ساتھ ساتھ مدیر حوزات علمیہ آغا سید حسن الموسوی الصفوی کا نام روشن کیا اور مدت دراز کا یہ خواب حافظ مزمل احمد ڈار اور حافظ محمد جعفر ڈار نے اپنی محنت و اساتذہ صاحب کی رہنمائی سے شرمندہ تعبیر کیا۔ محفل میں موجود علماء کرام نے بھی حفاظ کو ان کی کاوشوں پر سراہا۔ اس موقع پر دونوں طالب علموں کو مکمل حفظ کلام اللہ کرنے انجمن شرعی شیعیان کی طرف سے انعامات سے نوازا گیا۔ محفل کے اختتام پر حسب عمل قدیم حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم سے ایک پُروقار عالیشان ریلی برآمد ہوئی، جس میں ہزاروں کی تعداد میں بچوں اور مومنین نے شرکت کی۔ اس ریلی کا اختتام مرکزی امام بارگاہ بڈگام میں ہوا۔
خبر کا کوڈ : 1118694
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش