0
Thursday 25 Apr 2024 00:16

وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا گیا

وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا گیا
اسلام ٹائمز۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا گیا، اجلاس میں اہم ایجنڈا آئٹمز کی منظوری دی جائے گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں ملک میں امن و امان اور حالیہ صورتحال پر غور کیا جائے گا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر خزانہ دورہ امریکہ اور آئی ایم ایف معاہدے پر کابینہ کو آگاہ کریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ ملکی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔
خبر کا کوڈ : 1130906
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش