0
Sunday 28 Apr 2024 00:06

کراچی، جعفریہ آرگنائزیشن کے وفد کی ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان سے ملاقات

  • کراچی، جعفریہ آرگنائزیشن کے وفد کی ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان سے ایران قونصلیٹ میں ملاقات

    کراچی، جعفریہ آرگنائزیشن کے وفد کی ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان سے ایران قونصلیٹ میں ملاقات

اسلام ٹائمز۔ جعفریہ آرگنائزیشن پاکستان کے وفد کی علامہ مرزا یوسف حسین کی سربراہی میں کراچی میں تعینات جمہوری اسلامی ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان سے ملاقات کی، ایرانی قونصل خانے میں ملاقات کے موقع پر وفد کے اراکین نے صدر اسلامی جمہوری ایران آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے حالیہ دورہ پاکستان کو 1979ء کے انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد دونوں ملکوں عوام کے درمیان پائیدار تعلقات کے فروغ کے سلسلے کی اہم کڑی قرار دیا۔ اس موقع پر ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان نے وفد کے اراکین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پاکستان کے عوامی نمائندوں، علماء اور حکومتی اراکین بشمول صدر پاکستان، وزیراعظم، آرمی چیف اور گورنرز اور وزرائے اعلیٰ کی ایران کے صدر کی ملاقاتوں کو نہایت اہم قرار دیا۔ وفد کے اراکین کی جانب سے ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا۔ جعفریہ آرگنائزیشن کے وفد میں علامہ مرزا یوسف حسین، جنرل سیکریٹری علامہ اطہر مشہدی، علامہ سجاد شبیر رضوی، مولانا زاہد ہاشمی، چئیرمن عسکری دیوجانی، وائس چیئرمین ظفر کربلائی، صدر حسن صغیر عابدی، ایڈوکیٹ سلمان احمد، مشاورتی کمیٹی کے رکن حسن رضا سہیل و دیگر شامل تھے۔
خبر کا کوڈ : 1131618
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش