1
0
Tuesday 7 May 2024 12:42

سکردو، افکار شہید مطہری و شہید باقر الصدر سیمینار

  • جامعہ نجف سکردو میں شہید مرتضی مطہری اور شہید باقر الصدر سیمینار کا انعقاد

    جامعہ نجف سکردو میں شہید مرتضی مطہری اور شہید باقر الصدر سیمینار کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ شہید صدر ریسرچ سنٹر، ادارہ فکر مطہر پاکستان، جامعہ روحانیت بلتستان، انجمن طلاب کھرمنگ اور انجمن طلاب خدام المہدی جامعة النجف کے زیر اہتمام شیخ مفید ہال حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو میں شہید مطہری اور شہید باقر الصدر سیمینار اور تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کے صدر نشین قائد بلتستان امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری اور مہمان خصوصی حجة الاسلام آغا سید علی رضوی تھے۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہوا جس کا شرف مرکز حفظ القرآن کے قراء نے حاصل کیا۔ جامعہ نجف کے طالب علم حسین بشیر سلطانی نے نعت رسول کے پھول نچھاور کئے۔
خبر کا کوڈ : 1133354
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Pakistan
ماشاءاللہ🌹
ہماری پیشکش