3
5
Sunday 5 May 2024 09:11

عالمی مصالحت کار، ممتاز تجزیہ کار فیصل محمد کا اسلام ٹائمز کیساتھ ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںفیصل محمد عالمی مصالحت کار اور ممتاز تجزیہ کار ہیں۔ عالمی حالات پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے ان کیساتھ پاکستان کی حالیہ سیاسی صورتحال، عمران خان اور انکی جماعت پاکستان تحریک انصاف کا مستقبل کیا ہوگا، گندم بحران اور گندم کی یوکرائن سے درآمد کے سکینڈل کے حوالے سے بھی ان کیساتھ گفتگو کی۔ موجودہ حکومت چل پائے گی یا نہیں، اس پر بھی انہوں نے اپنی رائے سے نوازا۔ ان کیساتھ ہونیوالی گفتگو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1132924
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Ayub Quresi
Belgium
Very Nice but voice issue
Akhtar
United Kingdom
سو فیصد درست بات کی ہے، فیصل صاحب نے یہاں یورپ میں بھی اہم نظر شناس عمران خان کی موجودہ حالت اور پاکستان کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
kashif mehood
Belgium
یہ گندم کا بحران پاکستان کو قحط سالی سے دوچار کرنیکا پروگرام ہے۔
اس وقت پاکستان امریکی غلاموں کے قبضہ میں ہے، اللہ رحم کرے، پتہ
نہیں کسی وقت بھی کوئی بڑا واقعہ ہوسکتا ہے۔
ہماری پیشکش