0
Saturday 4 May 2024 22:43

سابق نگران وزیر جمال شاہ کا فلسطین پر خصوصی خطاب

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ سابق نگران وزیر اور آرٹسٹ جمال شاہ کا کہنا ہے کہ فلسطین پر مظالم کی انتہا کردی ہے، تاریخ میں ایسے مظالم نہیں دیکھے گئے، مسلم امہ سمیت پوری دنیا اس حساس معاملے پر بے نقاب ہوئی ہے، ایسے میں نوجوانوں کی ذمہ داری بڑھ جاتی ہے کہ وہ اپنے آرٹ اور فن کے ذریعے ان مظالم کو اجاگر کریں۔ نامور اداکار نے ایف نائن پارک میں نوجوان آرٹسٹوں کی جانب سے بنائے گئے فن پاروں سے متعلق گفتگو کی۔ گفتگو کا احوال وڈیو میں دیکھ سکیں گے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/islamtimesurofficial
خبر کا کوڈ : 1132289
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش