0
Saturday 4 May 2024 21:51

عبداللہ گل حمید کا فلسطین کانفرنس سے خطاب

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کے جناح کنونشن میں منعقدہ فلسطین یوتھ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عبداللہ گل حمید کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر خاموشی قابل مذمت ہے، آج کردار ادا کرنے کا دن ہے، آج سوچنے کا دن نہیں ہے، مسئلہ کشمیر پر بھی ہم نے خاموشی اختیار کی اور فلسطین پر بھی خاموش ہیں، سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے کہتا ہوں کہ آپ ہوتے ہیں کون ہیں دو ریاستی حل دینے والے، آپ کی یہ جرات کیسے ہوئی، فلسطین کا حل فلسطینی طے کریں گے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1132779
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش