0
Saturday 4 May 2024 21:51

شہریار آفریدی کا فلسطین یوتھ کانفرنس سے دھوان دھار خطاب

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ مسلم طلباء محاز کے زیر اہتمام جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں فلسطین یوتھ کانفرنس کا اہتمام کیا گیا، کانفرنس سے خطاب میں پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی نے کہا کہ ستاون اسلامی ممالک ہیں لیکن سب فلسطین میں جاری مظالم پر خاموش ہیں، آج ہماری دعائیں کیوں قبول نہیں ہو رہیں، کیا وجہ ہے کہ سب کچھ ہونے کے باوجود ہم کچھ نہیں کر پارہے، ہر دور میں فرعون کیلئے موسیٰ پیدا ہوا ہے، آج کیا وجہ ہے ایک ہی آواز آرہی ہے عمران خان عمران خان، وہ حق اور سچ کا داعی ہے جو سچ بات کرتا ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1132776
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش