0
Friday 29 Mar 2024 03:11

پنجاب بار کونسل کا ججز خط کے معاملے پر کمیشن کے اعلان کا خیر مقدم

پنجاب بار کونسل کا ججز خط کے معاملے پر کمیشن کے اعلان کا خیر مقدم
اسلام ٹائمز۔ پنجاب بار کونسل نے ججز کے خط کے معاملے پر کمیشن کے اعلان کا خیر مقدم کیا۔ چیئرمین پنجاب بار کونسل کامران بشیر مغل نے کمیشن بنانے کے اعلان کو خوش آئند قرار دے دیا۔ وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل نے کہا کہ کمیشن ججز کے خط کی از سر نو تحقیقات کرے۔ واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے ججز کے خط کے معاملے پر کمیشن بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1125567
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش