اپنے خصوصی انٹرویو میں مشعال یوسفزئی کا کہنا ہے کہ عدلیہ کی آزادی کی جدوجہد میں سب ساتھ کھڑے ہیں، عدلیہ کو آزاد کرانا ہے، عمران خان اور بشریٰ بی بی جلد رہا ہونے والے ہیں، تمام کیسز سیاسی ہیں، جو اپنے منطقی انجام کو پہنچیں گے۔
اپنے خصوصی انٹرویو میں سینئر اور بزرگ وکیل قاضی انور کا کہنا تھا کہ 54 سال وکالت کی ہے مگر آج تک اتنی مداخلت نہیں دیکھی جو آج دیکھ رہا ہوں، میں نے ایوب کا دور دیکھا، ضیا کا دور دیکھا، شاہی قلعہ میں بند کیا گیا، مشرف دور میں نظر بند ہوا مگر اس دور میں ...
اسلام ٹائمز: احتجاجی ریلی کے دوران امریکی یونیورسٹیز میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے کئے جانے والے احتجاج میں طلباء کے ساتھ ناروا سلوک کی بھی مذمت کی گئی۔ رہنماؤں نے کہا کہ ہم جامعہ کراچی میں طلباء کے اس عظیم الشان یکجہتی فلسطین مارچ کے ذریعے مظلومین ...
ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کا دورہ کیوں کیا؟ ایرانی صدر کا دورہ پاکستان ناکام یا کامیاب؟ ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے دوست و دشمن ممالک پر اثرات؟ ایرانی صدر کے دورے کے پاک ایران اقتصادی و معاشی تعلقات پر اثرات؟ ایرانی صدر کے دورہ ...
اسلام ٹائمز: حقداروں کو بروقت انصاف نہ دینا، میرٹ سے ہٹ کر فیصلے کرنا، حتی ترقیاتی سکیموں نیز سرکاری بھرتیوں میں بھی میرٹ کو سبوتاژ کرنا علاقائی امن و ترقی کی راہ میں مزید روکاوٹ کا باعث بنا ہوا ہے۔
اسلام ٹائمز: کولمبیا یونیورسٹی سے شروع ہونیوالی طلبہ تحریک مغرب سے مشرق تک پہنچ چکی ہے۔ طلبہ کیساتھ اساتذہ کے اس تحریک میں شامل ہونے سے اسکی اہمیت میں چنداں اضافہ ہوگیا ہے۔ اس تحریک کا مستقبل کیا ہوگا، اس بارے میں مزید معلومات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ ...
اسلام ٹائمز: پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں منعقدہ تصویری نمائش سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے وائس چیئرمین نے کہا کہ وہ امریکا اور یورپ جو دنیا میں آزادی اظہار رائے، انسانی حقوق، حقوق نسواں اور نہ جانے کن کن حقوق کے تمغے اپنے سینوں پر سجائے ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں فلسطین فاونڈیشن کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ غاصب ریاست تمام حربوں میں ناکام ہوچکی ہے، ایران سے ناکوں چنے چبنوانے پڑے ہیں، حماس آج بھی قائم و دائم ہے، اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کے تمام دعوے ہوا ہوچکے ہیں۔
اسرائیل پر تاریخی حملے کے باوجود امریکی اتحادی سمجھے جانے والے پاکستان کا ایرانی صدر کو دورے کی دعوت دینا کتنی اہمیت کا حامل تھا؟ کیا ایرانی صدر کو دورے کی پاکستانی دعوت میں امریکی ہم آہنگی شامل تھی؟ جمہوری اسلامی ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی ...
معروف قانون دان اور سینیئر تجزیہ نگار یافث نوید ہاشمی نے ''اسلام ٹائمز'' کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ ایرانی صدر کا دورہ پاکستان استعمار کو کھٹک رہا ہے، ایران کا اسرائیل پر حملہ ہر حوالے سے کامیاب ہے، دنیا کے نقشے پر ناقابل شکست کا دعویٰ کرنیوالا ...
کشمیر سوسائٹی کے چیئرمین کا اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ کشمیری عوام نے کبھی بھی بندوق کو پسند نہیں کیا لیکن دھاندلیوں اور تشدد کے ذریعے اسے بندوق اٹھانے پر مجبور کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 شیخ محمد عبداللہ اور جواہر لعل نہرو ...
تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے، جس میں تازہ ترین مسائل کے بارے میں نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کی جاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر ہفتہ اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔
اسلام ٹائمز: مظاہرین نے کہا کہ امام خمینی (رہ) کروڑوں مسلمانوں بلکہ دنیا بھر کے مستضعفین و مظلومین کے دلوں کی دھڑکن ہے اسکے خلاف جو بھی زبان درازی یا گستاخی کی کوشش کریگا اسکی زبان کاٹ دی جائیگی۔ مظاہرین نے کہا کہ منظم سازش کے تحت گمراہ کن پروپیگنڈے ...
اسلام ٹائمز: علی پیلیس بینکویٹ قاضی احمد روڈ نواب شاہ میں منعقدہ کانفرنس میں شرکاء کی بھی بڑی تعداد موجود تھی۔ کانفرنس سے بزرگ عالم دین علامہ مرزا یوسف حسین، مولانا منظر الحق تھانوی سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا۔
اسلام ٹائمز: ڈیزائن فار فلسطین ورکشاپ کو فلسطینی عوام کے حق واپسی سے منسوب کرتے ہوئے “واپسی قریب ہے” کا عنوان دیا گیا ہے، یکجہتی فلسطین ورکشاپ میں اسلام آباد اور پشاور سمیت مانسہرہ اور دیگر شہروں کے مختلف تعلیمی اداروں میں آرٹس اور فن کی فیکلٹی سے تعلق ...
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتہ مختصر اور مفید ویلاگز دیکھنے اور سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ ناظرین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔...
دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار ...
میڈیا ٹاک میں عمران خان کے وکیل کا کہنا تھا کہ اگلے دو ہفتوں میں کیسز تحلیل ہوتے نظر آئیں گے، پراسکیوشن جان بوجھ کر تاخیری حربے استعمال کر رہی ہے، جس شخصیت کیلئے یہ سب کچھ کیا گیا ہے، وہ سب پلان ناکام ہوگیا ہے۔
اسلام ٹائمز کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں علامہ سید تجمل الحسینی کا کہنا تھا کہ جی او سی کا دورہ کرم خصوصی اہمیت کا حامل تھا، لگتا ہے کہ صاحب کرم میں دیرپا امن کے حوالے سے سنجیدہ ہیں۔ انہوں نے جی او سی صاحب کے دورہ تری منگل پر اپنے گہرے تحفظات کا اظہار ...