0
Friday 19 Apr 2024 22:13

صنعاء، غزہ کی حمایت میں لاکھوں یمنیوں کا اجتماع

  • السبعین اسکوائر پر یمنی عوام کا فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ

    السبعین اسکوائر پر یمنی عوام کا فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ 7 اکتوبر کے بعد غزہ پر صیہونی جارحیت کے خلاف یمنی عوام ہر جمعے کو احتجاج کرتی ہے۔ اسی سلسلے میں آج بھی صنعاء میں السبعین اسکوائر پر بھرپور عوامی اجتماع ہوا۔ جس میں شرکاء نے فلسطینی عوام سے اپنی عقیدت کا بھرپور اظہار کیا۔ شرکاء نے "غزہ کی آزادی تک جنگ جاری رہے گی" کے نعرے لگائے۔ علاوہ ازیں یمن کے دسیوں شہروں میں بھی فلسطین کی حمایت میں ریلیاں نکالی گئیں۔
مترجم : ایس ایم شاہ
خبر کا کوڈ : 1129807
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش