QR CodeQR Code

صنعاء، غزہ کی حمایت میں لاکھوں یمنیوں کا اجتماع

19 Apr 2024 22:13

مترجم : ایس ایم شاہ

شرکاء نے فلسطینی عوام سے اپنی عقیدت کا بھرپور اظہار کیا۔ مظاہرین نے "غزہ کی آزادی تک جنگ جاری رہے گی" کے نعرے بھی لگائے۔


اسلام ٹائمز۔ 7 اکتوبر کے بعد غزہ پر صیہونی جارحیت کے خلاف یمنی عوام ہر جمعے کو احتجاج کرتی ہے۔ اسی سلسلے میں آج بھی صنعاء میں السبعین اسکوائر پر بھرپور عوامی اجتماع ہوا۔ جس میں شرکاء نے فلسطینی عوام سے اپنی عقیدت کا بھرپور اظہار کیا۔ شرکاء نے "غزہ کی آزادی تک جنگ جاری رہے گی" کے نعرے لگائے۔ علاوہ ازیں یمن کے دسیوں شہروں میں بھی فلسطین کی حمایت میں ریلیاں نکالی گئیں۔


خبر کا کوڈ: 1129807

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1129807/1/صنعاء-غزہ-کی-حمایت-میں-لاکھوں-یمنیوں-کا-اجتماع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org