0
Thursday 4 Apr 2024 20:34

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شعیب شاہین کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںشعیب شاہین تحریک انصاف کے وکیل ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر بھی رہے ہیں، عمران خان کے بیشتر کیسز کو دیکھ رہے ہیں، کوئی پریس کانفرنس کرنی ہو یا میڈیا کو پی ٹی آئی کا موقف دینا ہو تو شعیب شاہین پیش پیش ہوتے ہیں، سینیئر صحافی نادر بلوچ نے شعیب شاہین سے خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial

 
خبر کا کوڈ : 1126813
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش