QR CodeQR Code

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شعیب شاہین کا خصوصی انٹرویو

4 Apr 2024 20:34

سینیئر ایڈووکیٹ شعیب شاہین کا کہنا تھا کہ عدلیہ کو دباو میں لانے کی کوشش کی جا رہی ہے، عمران خان کیخلاف کیسز بھی اسی دباو کا نتیجہ ہیں، ورنہ چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف کوئی کیس نہیں ٹک سکتا۔ فل کورٹ سے انصاف کی توقع ہے۔


شعیب شاہین تحریک انصاف کے وکیل ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر بھی رہے ہیں، عمران خان کے بیشتر کیسز کو دیکھ رہے ہیں، کوئی پریس کانفرنس کرنی ہو یا میڈیا کو پی ٹی آئی کا موقف دینا ہو تو شعیب شاہین پیش پیش ہوتے ہیں، سینیئر صحافی نادر بلوچ نے شعیب شاہین سے خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial

 


خبر کا کوڈ: 1126813

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1126813/پاکستان-تحریک-انصاف-کے-مرکزی-رہنماء-شعیب-شاہین-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org