0
Thursday 2 May 2024 07:24

انتہاء پسند صیہونی فلسطینیوں کے مویشی چرانے لگے

انتہاء پسند صیہونی فلسطینیوں کے مویشی چرانے لگے
اسلام ٹائمز۔ انتہاء پسند اسرائیلی فلسطینیوں کے مویشی چرانے لگے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق انتہاء پسند اسرائیلیوں نے چند ہفتوں میں فلسطینیوں کے 450 مویشی چرائے۔ مویشی چوری کرنے کے واقعات مغربی کنارے میں ہوئے، انتہاء پسند یہودی فوجی وردی میں وارداتیں کر رہے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق متعدد انتہاء پسند یہودیوں پر امریکا نے حال ہی میں سفری پابندیاں عائد کی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1132417
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش