0
Saturday 23 Mar 2024 13:58

سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا سیاسی صورتحال پر خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںخالد خورشید کا تعلق گلگت بلتستان ہے، جی بی میں بطور وزیراعلیٰ خدمات انجام دے چکے ہیں، عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کی وجہ انہیں اس کی قیمت بھی چکانی پڑی، 4 جولائی 2023ء کو گلگت بلتستان چیف کورٹ نے انہیں جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا۔ یوں انہیں گلگت بلتستان کی ممبر شپ سے بھی ہاتھ دھونا پڑا، البتہ دوبارہ ضمنی الیکشن میں خالد خورشید کے والد جیت گئے، مگر اس کے باوجود اُن کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے میں بہت سے مسائل پیدا ہوئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر مقدمے میں خالد خورشید بھی پیش ہوئے، کمرہ عدالت سے نکل کر جا رہے تھے کہ سینئیر صحافی نادر بلوچ نے انہیں روک کر کچھ اہم سوالات پوچھے جن کے جوابات آپ اس وڈیو میں سن سکیں گے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1124390
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش