0
Sunday 28 Apr 2024 00:52

پشاور ہائیکورٹ بار کے انتخابات، امین الرحمان یوسفزئی صدر منتخب

پشاور ہائیکورٹ بار کے انتخابات، امین الرحمان یوسفزئی صدر منتخب
اسلام ٹائمز۔ پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات ہوئے جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل ہوگیا۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق امین الرحمان یوسفزئی 143 ووٹ لیکر صدر منتخب ہوگئے۔ شوکت علی 134 ووٹ لیکر پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وائس پریذیڈنٹ بن گئے۔ عالم خان جنرل سیکرٹری، اعجاز علی شاہ جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہوگئے، فواد الرحمان فنانس سیکرٹری اور محمد عارف فردوس لائبریری سیکرٹری منتخب ہوگئے۔
خبر کا کوڈ : 1131640
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش